Results 1 to 6 of 6

Thread: امام بخاری ؒ کی عظیم کاوش علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam امام بخاری ؒ کی عظیم کاوش علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    امام بخاری ؒ کی عظیم کاوش علامہ ابتسام الہٰی ظہیر
    صØ+ÛŒØ+ بخاری کتب اØ+ادیث میں سب سے بلند مقام پر تصور Ú©ÛŒ جاتی ہے‘ اس Ú©Û’ پس ِ منظر میں امام بخاریؒ Ú©ÛŒ عظیم جدوجہد اور کاوش ہے۔ امام بخاری Ø’Ú©Ùˆ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ غیر معمولی Ø+فظ ‘ استدلال‘ ذہانت‘ فطانت اور بصیرت سے نوازا تھا۔ دنیا میں بہت سے لوگ مختلف طرØ+ Ú©Û’ مشاغل اور معاملات میں مصروف رہتے ہیں۔ کوئی مال ودولت Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے تگ ودو کرتا ہے‘ تو کوئی عہدے اورمنصب Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے اپنی صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ صرف اور وقف کیے رکھتا ہے‘ لیکن دنیا میں بعض شخصیات ایسی بھی ہوتی ہیں ‘جن Ú©ÛŒ زندگی کا مقصد اور نصب العین اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ دین Ú©ÛŒ نشرواشاعت ہوتا ہے۔ یہ لوگ صرف اپنی زندگیوں ہی Ú©Ùˆ ایمان اور خوش نما اعمال سے مزین نہیں کرتے‘ بلکہ آنے والی نسلوں اور جمیع انسانیت کیلئے ان Ú©ÛŒ شخصیت ایک نمونہ اور مثال بن جاتی ہے۔ امام بخاری ؒنے اپنے پسماندگان میں اہل خانہ Ú©Ùˆ تو نہیں چھوڑا ‘لیکن آپ Ù†Û’ جس انداز میں Ø+دیث Ú©ÛŒ جمع وتدوین اور نشرواشاعت کی‘ اُس Ú©Ùˆ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اس انداز میں شرف قبولیت عطا کیا کہ مشرق ومغرب اور اطراف واکناف ِعالم میں امام بخاری Ø’ Ú©ÛŒ کتاب ''صØ+ÛŒØ+ بخاری ‘‘کوقبولیت عامہ Ø+اصل ہوا۔
    اللہ تبارک Ùˆ تعالیٰ Ù†Û’ سورہ بقرہ Ú©ÛŒ آیت نمبر 29میں اس بات Ú©Ùˆ واضØ+ فرمایا کہ :وہی ہے‘ جس Ù†Û’ پیدا کیا تمہارے لیے جو Ú©Ú†Ú¾ زمین ہے سارے کا سارا۔ ‘‘اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ انسانوں Ú©ÛŒ طبعی ضروریات Ú©Ùˆ پورا کرنے کیلئے خوراک‘ غذا‘ لباس‘ بودوباش‘ کاروبارکا بہترین انداز میں بندوبست فرمایا۔ اسی طرØ+ پروردگار عالم Ù†Û’ ہماری آنکھوں Ú©ÛŒ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© ہماری اولادوں اور رفاقت Ú©Û’ لیے شریک زندگی Ú©Ùˆ پیدا کیا۔ جہاں پر اللہ تباک وتعالیٰ Ù†Û’ انسانوں Ú©ÛŒ طبعی ضروریات Ú©Ùˆ پوراکرنے کابہترین انداز میں بندوبست فرمایا۔ وہیں پر انسانوں Ú©ÛŒ روØ+انی ضروریات Ú©Ùˆ پورا کرنے Ú©Û’ لیے مختلف ادوار میں مختلف انبیاء علیہم السلام پر مختلف کتابوں کا نزول فرمایا۔انبیاء علیہم السلام اِن کتابوں Ú©ÛŒ روشنی میں لوگوں Ú©Ùˆ اللہ تبارک Ú©Û’ دین Ú©ÛŒ دعوت بھی دیتے رہے اور تنازعات Ú©Ùˆ Ø+Ù„ بھی فرماتے رہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اپنی آخری کتاب Ú©Ùˆ Ø+ضرت رسول اللہ ï·º Ú©Û’ قلب اطہر پرنازل فرمایا۔ یہ آخری کتاب اپنے اندر بہت سے معجزاتی اثار اور نشانیوں Ú©Ùˆ سموئے ہوئے ہے۔ یہ کتاب بیک وقت قانون ‘ ہدایت Ú©ÛŒ کتاب ‘ تاریخ‘ وراثت ‘ معاملات ‘مستقبل اور علامات قیامت پر بØ+Ø« کرنے Ú©Û’ ساتھ انسانوں Ú©Û’ جملہ امراض کیلئے شفایابی Ú©Û’ بھی غیرمعمولی اثرات Ú©Ùˆ بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ جب اس کتاب Ú©Ùˆ نازل کیا تو سابقہ کتب Ú©ÛŒ طرØ+ اس Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ú©Ùˆ انسانوں Ú©Û’ ذمہ نہیں لگایا‘ بلکہ خود اس Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ú©Ùˆ اپنے ذمے Ù„Û’ لیا؛ چنانچہ مالک کائنات سورہ Ø+جر Ú©ÛŒ آیت نمبر 9 میں اعلان فرماتے ہیں: ''بے Ø´Ú© ہم Ù†Û’ ہی ذکر Ú©Ùˆ نازل کیا اور بے Ø´Ú© ہم اس Ú©ÛŒ ضرور Ø+فاظت کرنے والے ہیں۔‘‘اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اس کتاب Ú©ÛŒ Ø+فاظت کیلئے جس طریقہ کار Ú©Ùˆ اختیار کیا اس Ú©ÛŒ مثال تاریخ انسانیت میں کہیں بھی نہیں ملتی۔ سابقہ کتابو Úº Ú©Ùˆ Ù„Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ تختے‘ پتھر Ú©ÛŒ سلوں اور Ú†Ù…Ú‘Û’ Ú©ÛŒ پشتوں پر لکھا گیا‘ جبکہ کتاب اللہ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کیلئے اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ زندہ انسانوں Ú©Û’ دھڑکتے ہوئے دلوں اور سینوں کا انتخاب فرمایا۔ سورہ عنکبوت Ú©ÛŒ آیت نمبر49 میں اللہ تبارک وتعالیٰ اعلان فرماتے ہیں: ''بلکہ وہ واضØ+ آیات ہیں (لوگوں Ú©Û’) سینوں میں جو علم دیے گئے ہیں۔‘‘اسی طرØ+ سورہ Ø+Ù… سجدہ Ú©ÛŒ آیت نمبر 42 میں اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں ''نہیں آسکتا‘ اس Ú©Û’ پاس باطل اس Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ سے اور نہ اس Ú©Û’ پیچھے سے۔ اتاری ہوئی ہے بہت Ø+کمت والے اور بہت خوبیوں والے Ú©ÛŒ طرف سے ۔‘‘چنانچہ ہر سال رمضان المبارک Ú©Û’ مہینے میں اِس بات کا باآسانی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے کہ ہر مسجد میں جہاں پر نماز تراویØ+ Ú©ÛŒ امامت کرنے والا کوئی نہ کوئی قرآن مجید کا Ø+افظ موجود ہوتا ہے‘ وہیں پر منزل Ú©ÛŒ سماعت کرنے والے سامع بھی موجود ہوتے ہیں۔ Ø+افظ قرآن آیت ‘ لفظ اور Ø+رف Ú©ÛŒ غلطی تو درکنار جب Ø+روف پر موجود Ø+رکات Ú©ÛŒ بھی غلطی کرے‘ تو سامع اس Ú©ÛŒ اصلاØ+ کر دیتے ہیں۔ Ø+فظ کا یہ اہتمام قرآن مجید Ú©Û’ زندہ معجزہ ہونے کا ثبوت ہے۔
    اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اس کتاب Ú©Ùˆ جہاں رہتی دنیا Ú©Û’ لیے ہدایت کا سبب بنا دیا‘ وہیں پر اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اس کتاب پر صØ+ÛŒØ+ طور پر عمل پیرا ہونے Ú©Û’ لیے Ø+ضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ ذات گرامی Ú©Ùˆ رہتی دنیا تک Ú©Û’ لیے اسوۂ کامل بنا دیا؛ چنانچہ سورہ اØ+زاب Ú©ÛŒ آیت نمبر 21میں ارشاد ہوا: ''بلاشبہ تمہارے لیے یقینا رسو Ù„ اللہ میں بہترین نمونہ ہے۔‘‘
    اسی طرØ+ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ آل عمران Ú©ÛŒ آیت نمبر 31 میں ارشاد فرمایا :''آپ کہہ دیں ‘اگر تم اللہ سے Ù…Ø+بت کرتے ہوئے میری پیروی کرو اللہ تم سے Ù…Ø+بت کرنے Ù„Ú¯Û’ گا۔‘‘
    اسی طرØ+ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ نساء 80 میں اس امر کا اعلان فرمایا :جو اطاعت کرے گا‘ رسول اللہﷺ Ú©ÛŒ تو درØ+قیقت اس Ù†Û’ اللہ Ú©ÛŒ اطاعت کی۔‘‘اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ Ø+ضرت رسول اللہ ï·º پر ذکر Ú©Ùˆ نازل کرنے Ú©ÛŒ وجہ بتا تے ہوئے خود سورہ Ù†Ø+Ù„ Ú©ÛŒ آیت نمبر 44میں اس امر کا اعلان فرمایا : اور ہم Ù†Û’ اُتارا آپ Ú©ÛŒ طرف ذکر‘ تاکہ آپ بیان کریں لوگوں Ú©Û’ لیے جو نازل کیا گیا ان Ú©ÛŒ طرف۔‘‘
    اِن آیات سے ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ ï·º Ú©Û’ فرامین رہتی دنیا تک Ú©Û’ لیے ایک اسوہ اور نمونے Ú©ÛŒ Ø+یثیت رکھتے ہیں اور قرآن مجید Ú©ÛŒ نشرواشاعت Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ مفہوم اور مطلوب Ú©Ùˆ متعین کرنے کا Ø+Ù‚ بھی ؛اگر کسی Ú©Ùˆ Ø+اصل ہے تو نبی مہرباں Ø+ضرت Ù…Ø+مد رسول اللہ ï·º Ú©ÛŒ ذات اقدس Ú©Ùˆ Ø+اصل ہے۔ نبی مہرباں ï·º اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ فرمودات کا ابلاغ کرنے والے اور ان Ú©ÛŒ وضاØ+ت فرمانے والے ہیں؛چنانچہ جب نبی کریم ï·º Ú©Û’ اسوئہ Ú©Ùˆ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ رہتی دنیاتک Ú©Û’ لیے اسوہ کامل بنا دیا تواللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ Ø+فاظت کا بندوبست بھی بہترین انداز میں فرما دیا اور Ù…Ø+دثین Ú©ÛŒ عظیم جماعت Ú©Ùˆ یہ شرف Ø+اصل ہوا کہ انہوں Ù†Û’ Ø+ضرت رسول اللہﷺ Ú©Û’ فرامین Ú©ÛŒ جمع وتدوین میں اپنی پوری زندگیوں Ú©Ùˆ لگا دیا۔ نبی مہرباں Ø+ضرت رسول اللہ صلی علیہ وسلم Ú©ÛŒ اØ+ادیث مبارکہ Ú©Ùˆ مدوّن کرنے والے عظیم Ù…Ø+دثین میں امام بخاریؒ کا نام سرفہرست ہے‘ جنہوں Ù†Û’ صØ+ت Ú©Û’ اعلیٰ ترین معیار Ú©Ùˆ ملØ+وظ خاطر رکھتے ہوئے Ø+ضرت رسول اللہﷺ Ú©ÛŒ لاکھوں اØ+ادیث میں سے فقط 7278 اہم ترین اØ+ادیث Ú©Ùˆ مختلف عناوین Ú©Û’ تØ+ت اپنی کتاب صØ+ÛŒØ+ بخاری میں جمع فرما دیا۔ Ø+ضرت رسول اللہ ï·º Ú©Û’ ارشادات اور تعلیمات Ú©Ùˆ امام بخاری ؒاور ان Ú©Û’ ساتھ ساتھ امامِ مسلم Ù†Û’ اس انداز میں تØ+قیق Ú©Û’ ساتھ جمع کیا کہ اب کوئی بھی شخص؛ اگر صØ+ÛŒØ+ بخاری یا صØ+ÛŒØ+ مسلم کامطالعہ کرتا ہے تو بغیر کسی تردد Ú©Û’ اُس Ú©Ùˆ اِس بات کا یقین Ø+اصل ہوتا ہے کہ وہ نبی کریمﷺ Ú©Û’ فرامین مبارکہ کا مطالعہ کرنے میں مصروف ہے۔
    امام بخاری Ø’ Ù†Û’ اس کتاب میں کئی اØ+ادیث Ú©ÛŒ تکرار بھی Ú©ÛŒ ہے اور اس تکرار کا مقصد مختلف ابواب قائم کرکے ایک ہی Ø+دیث سے مختلف نتائج Ú©Ùˆ دین Ú©Û’ طلبہ Ú©Û’ سامنے رکھنا ہے۔ امام بخاریؒ Ú©ÛŒ یہ کتاب فنی اعتبار سے اپنے اند ر بہت سی غیر معمولی خوبیوں Ú©Ùˆ سموئے ہوئے ہے۔ جن میں سے بہت بڑی خوبی اس Ú©ÛŒ ترتیب ہے۔ امام بخاریؒ اپنی کتاب میں جو پہلی Ø+دیث Ù„Û’ کر آئے‘ وہ یہ ہے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور آخری Ø+دیث وہ Ù„Û’ کر آئے کہ جس میںمیزان میں Ø+سنات Ú©Û’ تلنے کا ذکر ہے۔ گویا کہ دین اصلاØ+ نیت سے شروع ہو کر اعمال Ú©Û’ تلنے تک Ú©Û’ سفر کا نام ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ کلام Ø+مید میں اس امر کا اعلان فرمایا کہ ''بے Ø´Ú© میں کسی اچھے عمل کرنے والے Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ ضائع نہیں کرتا۔‘‘ چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ Ø+ضرت امام بخاریؒ Ú©ÛŒ کاوشوں Ú©Ùˆ قبول ومنظور فرمالیا اور آپ Ú©ÛŒ Ù…Ø+نتوں Ú©Ùˆ اس انداز میں با آور کیا کہ رہتی دنیا تک Ú©Û’ لیے آپ Ú©ÛŒ ذات اور آپ Ú©ÛŒ خدمات Ú©Ùˆ امتیازی Ø+یثیت عطا کر دی۔ امام بخاریؒ Ú©Û’ خلوص اور Ù„Ú¯Ù† سے ہم سب لوگوںکو اس بات کا رہنمائی ملتی ہے کہ ہمیں بھی اپنی زندگی Ú©Ùˆ اعلیٰ مقاصد Ú©Û’ لیے صرف کیے رکھنا چاہیے۔ اگر ہم اللہ تعالیٰ Ú©Û’ دین Ú©Û’ ابلاغ اور اس Ú©ÛŒ نشرواشاعت Ú©Û’ لیے اپنی زندگیوں Ú©Ùˆ وقف کیے رکھیں Ú¯Û’ ‘تو یقینا اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں بھی آسودگی ‘ راØ+ت اور سعادت والی بہترین زندگی سے نوازے گا۔
    اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو کتاب وسنت سے تمسک اختیار کرتے ہوئے اپنی زندگیوں کو روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امام بخاری ؒ کی عظیم کاوش علامہ ابتسام الہٰی ظہیر


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: امام بخاری ؒ کی عظیم کاوش علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Behtareen Post Janaab :-)

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امام بخاری ؒ کی عظیم کاوش علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Behtareen Post Janaab :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: امام بخاری ؒ کی عظیم کاوش علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    ہمیشہ خوش رہیں
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امام بخاری ؒ کی عظیم کاوش علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    ہمیشہ خوش رہیں
    آمین یا رب العالین
    نیک دعاؤں کا شکریہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •